کورونا وائرس سے اموات 16 ہزار سے بڑھ گئیں



Image result for corona virus dewaths

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورنا وائرس سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا. وبا سے ہلاکتیں مسلسل بڑھتی جارہی ہیں، 190 ممالک و خودمختار علاقوں میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار 100 ہوگئی ہے.دنیا بھر میں کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد3 لاکھ 66ہزار948ہو گئی ہے جب کہ کورونا سےصحتیاب ہونےوالوں کی تعداد ایک لاکھ، 1ہزار65 ہے.
جان لیوا مرض سے سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں.گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید 602 افراد چل بسے جس کے بعد ملک میں ہونے والی ہلاکتیں 6ہزار 78 ہو گئی ہیں۔اٹلی میں کوروناوائرس کے 4ہزار790نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی کیسزکی تعداد 63ہزار 928 ہو گئی ہے.....
مزید پڑھیں:
پاکستان میں کورونا سے جاں بحق پہلا شخص جوکہ عطائی ڈاکڑ بھی تھا، نے غیر ذمہ داری کی انتہا کری...

No comments

Post a Comment

© WORLD INFORMATION & RESEARCH CENTER
Maira Gall